تازہ تر ین

وزیر اعلی پنجاب کی کاشتکاروں کوکنٹرول نرخ پر کھادکی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے انتظامیہ کو کاشتکاروں کو کنٹرول نرخ پر کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، کھاد کی فراہمی اور فروخت کے عمل کو مؤثر میکنزم تشکیل دے کر باقاعدہ مانیٹر کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کاشت کار اُن کے بھائی ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، کاشت کاروں کو کھاد کی فراہمی کے عمل میں متعلقہ محکمے بھرپور کردار ادا کریں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv