Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کسی گروہ یا جتھے کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے: حمزہ شہباز

By adminمئی 31, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کسی گروہ یا جتھے کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، لاء اینڈ آرڈر کی فضا کو ہرصورت برقرار رکھا جائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں لاہور سے تاوان کے لیے اغواء ہونے والے بچے کی بحفاظت بازیابی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی، وزیر اعلی حمزہ شہباز نے بچے کی بحفاظت بازیابی یقینی بنانے پر لاہور پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے، کسی گروہ یا جتھے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، 25 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج نہیں کرنے دیا جائے گا، پنجاب پولیس نے 25 مئی کو جانفشانی اور جذبے سے امن عامہ کی فضا قائم رکھنے کے لئے اقدامات کئے، پنجاب پولیس نے قانون کے نفاذ کے لیے پیشہ وارانہ انداز میں فرائض ادا کئے۔
حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ امن عامہ قائم رکھنے کے لئے پنجاب پولیس کی مکمل سپورٹ جاری رکھیں گے، صوبے کے عوام کے جان ومال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے جسے ہر صورت نبھائیں گے۔
اجلاس میں وزیر اعلی کو چونیاں ریپ کیس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، حمزہ شہباز نے ہدایت کی کہ چونیاں کیس کو جلد منطقی انجام پر پہنچایا جائے، تفتیش کو ڈی این اے سمپلز اور سائنٹفک انداز سے تیزی سے آگے بڑھایا جائے۔
حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلی سطح میں صوبائی وزراء سردار اویس لغاری، خواجہ سلمان رفیق، عطا تارڑ، رکن پنجاب اسمبلی ذیشان رفیق، چیف سیکرٹری، اعلی پولیس حکام اور متعلقہ افسران نے شرکت کی، رکن پنجاب اسمبلی جہانگیر خانزادہ اور آر پی او شیخوپورہ وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.