کوئٹہ: (ویب ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی جنگوں میں تینوں فورسز کا اشتراک کامیابی یقینی بناتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیول چیف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں کمانڈنٹ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج نے نیول چیف کا استقبال کیا۔
نیول چیف نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے مسلح افواج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے سٹاف کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید فوجی آپریشنز میں اشتراک کو مرکزیت حاصل ہے۔ موجودہ دور کی جنگوں میں تینوں فورسز کا اشتراک کامیابی یقینی بناتا ہے، پاک بحریہ ہائبرڈ وارفیئر کے دور میں میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز سے پوری طرح آگاہ ہے۔
نیول چیف کا مزید کہنا تھا کہ پاک بحریہ ملک کو درپیش میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
