اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ بھارت کی مسلم دشمن حکومت نے یاسین ملک کو سزا دی ہے، یاسین ملک کو دی جانے والی سزا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہماری اخلاقی، سیاسی اورسفارتی حمایت کشمیریوں کے ساتھ ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ آئی ایم ایف کے اعلامیے میں پٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی ختم کرنے کا کہا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے دوست کہہ رہے ہیں کہ سری لنکا جیسا حال ہونے والا ہے، کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ نیوکلیئر اسٹیٹ کا سری لنکا جیسا حال ہو گا؟
سینیٹر فیصل سبزواری نے واضح طورپر کہا کہ ہمیں ملک کی معیشت مضبوط کرنی ہے تو سیاست سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہو گا، ہمارے یہاں ایسے سیاست دان بھی ہیں جو اس بات پر خوش ہورہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا ہے۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور سینیٹر فیصل سبزواری نے زور دے کر کہا کہ تمام ماہرین معاشیات کو دعوت دیں، ملک کے معاشی مسائل کا حل ڈھونڈیں، ہمیں اپنی قوم کو تقسیم در تقسیم ہونے سے بچانا ہو گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

