بہاولپور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سیاسی گہمی کے عروج پر پہنچنے اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کے اختتام کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے ایک مرتبہ پھر جلسے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، 28 مئی کو بہاولپور میں پاور شو کیا جائے گا۔
مسلم لیگ ن کی طرف سے 28 مئی کے جلسے کی اجازت کےلیے ڈپٹی کمشنر بہاولپور کو درخواست جمع کروا دی گئی ہے، جلسہ کے اجازت نامے کے لیئے درخواست سابق ٹکٹ ہولڈرسٹی صدر رانا محمد طارق نے جمع کروائی۔
درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ جلسے سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی۔
درخواست میں جلسہ کے دوران فل پروف سیکیورٹی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

