تازہ تر ین

مسلسل بڑھنے والی سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 امریکی ڈالر کم ہو کر 1852 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی تنزلی دیکھی گئی اور نئی قیمت قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونےکی قدر 343 روپےکم ہوکر122771 روپے ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv