لاہور : (ویب ڈیسک) کنڈیشننگ کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں بابراعظم کی زیر قیادت این ایچ پی سی ایگلز نے اپنے بیٹرز کی عمدہ بیٹنگ کے سہارے 311 رنز بنا ڈالے.
شاہینز آج 312 رنز کے ہدف کا تعاقب کریں گے جن کی کپتانی محمد آصف کر رہے ہیں۔ایل سی سی اے گراؤنڈ پر ایگلز کے کپتان بابراعظم نے 18رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد اپنی اننگز جاری رکھی اور ایک چھکے کے علاوہ بارہ چوکوں سمیت 72 رنز بنائے
جبکہ دونوں اوپنرز میں سے امام الحق 68 اور فخر زمان 67 رنز بنا کر نمایاں رہے اور بعد میں افتخار احمد نے 67 اور محمد نواز نے دو چھکوں سمیت 16رنز کا اضافہ کرکے اپنی ٹیم کو 311 رنز تک پہنچا دیا جو 49 ویں اوور میں آل آؤٹ ہو گئی۔میر حمزہ،ارشد اقبال اور شاہنواز ڈاہانی نے دو،دو جبکہ زاہد محمود نے ایک وکٹ حاصل کی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

