مظفرآباد: (ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک پر جعلی مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے مسترد کر دیا، قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے جانبدار مقدمے کے خلاف عالمی اداروں سے مدد کی بھی اپیل کی ہے۔
مظفرآباد میں آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کی صدارت میں منعقد ہوا، اس موقع پر حکومتی و اپوزیشن اراکین اسمبلی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ناجائز فوجی قبضے اور یاسین ملک سمیت دیگرحریت رہنماوں کو بوگس مقدمات کا شکار کئے جانے کے خلاف قرار داد پیش کی۔
اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بھارت کے کشمیری عوام سے کئے وعدوں کے خلاف ہیں۔
اراکین اسمبلی نے مقبوضہ کشمیر کی عوام اور حریت رہنماوں کو بھی پیغام دیا کہ جدوجہد آزادی میں آزاد خطے کے باسی کشمیری عوام کی پشت پر کھڑے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

