لاہور(خصوصی رپورٹ) آج کل جسے دیکھو سیلفی کے شوق میں مبتلاہے اور اب سیلفی کا جنون پالتو جانوروں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔جی ہاں امریکہ میں ایک کمپنی نے ایسی فون اٹیچ منٹ متعارف کروا دی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پالتو کتوں اور بلیوں کی سیلفی لے سکیں گے ۔ایک کلپر کی طرز پر فون سے منسلک ہونیوالی اس اٹیچ منٹ میں پالتو جانوروں کیلئے ایک سنیک فکس کردی جاتی ہے اور جیسے ہی کتا یا بی مانو اپنی پسند کا کھانا دیکھنے کیلئے کلپر کی جانب رخ کرتے ہیں تومالک فورا ہی تصویر کھینچ لیتا ہے ۔سیلفی لیتے ہوئے اس کلپر کی آزمائشی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتے اور بلیاں نہایت دلچسپ تاثرات میں کیمرے کی جانب دیکھ رہے ہیں اور طرح طرح کے انداز میں سیلفیاں بنواتے ہوئے لطف اندوز ہورہے ہیں ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

