Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نواز شریف کی پہلی میڈیکل رپورٹ حکومت نے بنائی جس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، عطا تارڑ

By adminفروری 5, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پہلی میڈیکل رپورٹ حکومت نے بنائی جس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، ہم نے کبھی نہیں کہا نواز شریف چلنے پھرنے سے قاصر ہیں، اگر نواز شریف نے ٹھان لی کہ انہیں واپس آنا ہے تو وہ واپس آئیں گے۔
کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کراچی آیا ہوں، کشمیریوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، 74 برس سے بھارت کی جرأت نہیں تھی کہ وہ کشمیر کو اپنی ریاست ڈکلیئر کرتا لیکن اس حکومت میں ایسا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے لیے پارلیمان کے اندر اور باہر ن لیگ نے فعال کردار ادا کیا، نواز شریف جب وزیر اعظم تھے تو انہوں نے پوری دنیا کو بتایا کہ بھارت کس طرح نہتے کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے۔
عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال میں اس حکومت نے کوئی میگا پروجیکٹ نہیں دیا، صرف مسلم لیگ ن کے دور میں بجلی کے پروجیکٹس بنے، اس ملک میں موٹر وے صرف مسلم لیگ ن کے دور میں بنی، کراچی کی گرین لائن کو خود نواز شریف دیکھ رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کا امن سب سے اہم ہے، نواز شریف کے دور میں ایک ہی میز پر سب بیٹھتے تھے لوگ کہتے تھے کراچی میں امن قائم نہیں ہوگا لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ یہ کام ہم سے کروایا، نواز شریف نے کراچی میں آکر بیٹھ کر امن قائم کیا، چورچور کے نعرے سے امن قائم نہیں ہوتا جب کہ موجودہ حکومت نے لاہور کا امن بھی خراب کردیا۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اب پرانا ہیلتھ کارڈ لے کر گھوم رہے ہیں، یہ بھی نواز شریف کے دور کی اسکیم تھی، پی ٹی آئی والے رنگ بازی کرتے ہیں، موجودہ حکومت نے عوام کو بڑے سبز باغ دکھائے تھے لیکن اب کبھی ایک بہانہ کرتے ہیں کبھی دوسرا بہانا کرتے ہیں اور اب انہوں نے کسان کو کھاد سے محروم کردیا۔
ایک سوال کے جواب میں لیگی رہنما نے کہا کہ شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کو دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی، سیاست میں دوریاں بھی آتی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ سیاسی قربتیں بڑھیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.