Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

گھر سے بیوی کی گلا کٹی اور شوہر کی پھندا لگی لاشیں برآمد

By adminفروری 4, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: (ویب ڈیسک) منظور کالونی میں گھر سے بیوی کی گلا کٹی جبکہ شوہر کی پھندا لگی لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایس ایچ او بلوچ کالونی ارشاد سومرو نے بتایا کہ واقعہ منظور کالونی کے علاقے سیکٹر آئی میں قائم 3 منزلہ عمارت کی پہلی منزل کے فلیٹ میں پیش آیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 55 سالہ سیف اللہ ولد بشیر اور اس کی اہلیہ مقتولہ 50 سالہ آمنہ کے نام سے کی گئی۔ انھوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سیف اللہ نے اپنی اہلیہ کو تیز دھار آلے کے وار سے گلا کاٹ کر قتل کیا اور بعدازاں اس نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی، پولیس کو جائے وقوعہ سے آلہ قتل بھی مل گیا جسے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ مقتولہ 7 بچوں 5 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کی ماں تھی جس میں بڑا بیٹا اور کچھ بیٹیاں ملازمت کرتی ہیں جبکہ چھوٹے بچے مدرسے گئے ہوئے تھے اور جس وقت واقعہ پیش آیا گھر پر دونوں میں اکیلے تھے، انھوں نے بتایا کہ مقتولہ آمنہ کا بھائی ان کے گھر آیا تھا اور مرکزی دروازہ بند کھٹکھٹانے پر جب نہیں کھولا تو وہ دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوا تو کمرے کا بھی دروازہ اندر سے بند تھے اور اسے بھی توڑا گیا تو اندر مقتولہ کی گلا کٹی ہوئی لاش اور سیف اللہ کی گلے میں پھندا لگی لٹکی ہوئی لاش دکھائی دی۔ جس پر مقتولہ کے بھائی نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لٹکی ہوئی لاش کو اتارا، ارشاد سومرو نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں میں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا جبکہ متوفی سیف اللہ کوئی کام نہیں کرتا تھا تاہم پہلے وہ ڈرائیونگ کرتا تھا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.