کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کی داود پوتہ رو ڈ پر سونے کے تاجر سے مبینہ طور پر ساڑھے تین کروڑ روپے لوٹ لیے گئے ، واردات کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔
واقعہ کا مقدمہ تھانہ آرٹلری میدان میں تاجر ابوبکر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس کے مطابق تاجر صدر گولڈ ٹریڈ ٹاور سے ساڑھے تین کروڑ کے طلائی زیورات فروخت کر کے رقم لے کر نکلا ۔ سوٹ کیس میں رقم رکھ کر رکشے میں کینٹ سٹیشن روانہ ہو ا کہ راستے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ملزمان نے داود پوتہ رو ڈ انڈر پاس پر روکنے کی کوشش کی۔
ملزمان کے روکنے پر رکشہ الٹ گیا جس کے دوران ملزمان سوٹ کیس لے کر فرار ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعے کی ہرپہلو سے تفتیش جاری ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

