Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بزدار حکومت ہر شعبہ میں ریکارڈ کامیابیاں سمیٹ رہی ہے: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور

By adminفروری 3, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) حسان خاور نے کہا ہے کہ بزدار حکومت ہر شعبہ میں ریکارڈ کامیابیاں سمیٹ رہی ہے، گزشتہ تین سال انقلابی تعمیر و ترقی کے سال رہے ہیں، اپوزیشن کپتان اور بزدار حکومت کے عوام دوست اقدامات سے چاروں شانے چت ہوچکی ہے، عوامی خدمت سے اگلے انتخابات میں بھی سرخرو ہونگے۔
معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے محکمہ آباشی میں انتظامی بہتری اور مفاد عامہ کیلئے نئی پالیسیاں اور قوانین کا آغاز کیا ہے، بیراجوں، نہروں کے نظام کی بحالی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، رودکوئیوں میں پانی کو ذخیرہ اور قابل استعمال بنانے کے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے، کینالز کی تعمیرو بحالی کے میگا پراجیکٹس سے عوام کو بڑی سہولیات مہیا کر رہے ہیں، پی ٹی آئی حکومت نے 32 ارب کی خطیر رقم سے جلال پور کینال منصوبہ شروع کیا، ضلع جہلم اور خوشاب کا پونے دو لاکھ ایکڑ رقبہ سیراب ہوگا۔
حسان خاور کا کہنا تھا کہ گریٹر تھل کینال ضلع بھکر، لیہ، خوشاب، مظفر گڑھ اور جھنگ کے قریبا تین لاکھ ایکڑ رقبے کو سیراب کرے گی، ایس ایم بی لنک کینال کی ترسیل کی صلاحیت 13 ہزار کیوسک سے زائد کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں مہنگائی پر قابو پا رہی ہے، احساس راشن سکیم عام آدمی پر مہنگائی کے اثرات کم کرے گی، صحت کارڈ کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت پہلے ہی عوام کے دلوں میں گھر کر چکی ہے، عوام پرائیویٹ ہسپتالوں سے دھڑا دھڑ علاج کروا رہے ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.