کراچی: (ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیون میں آج ایک ہی میچ شیڈول ہے، سنسنی خیز مقابلوں کے بعد شکست سے دوچار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کرکٹ بہار کے آٹھویں روز گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کے مابین میچ کا بگل شام ساڑھے سات بجے بجے گا، اس سے پہلے ایونٹ کی ناقابل شکست اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے اپنی دھاک خوب بٹھائی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پھر اسلام آباد یونائیٹڈ کو اعصاب شکن مقابلے میں دھول چٹائی۔
پی ایس ایل سیون کی نمبر ون ٹیم سے اپنے آخری دونوں میچز میں شکست سے دوچار ٹیمیں جیت کا عزم لیے اِن ایکشن ہوں گی۔ تیاریاں مکمل ، پلان بھی فائنل کر لیے گئے۔
سرفراز الیون کے سپر سٹار شاہد آفریدی سپر فِٹ ہو گئے، انہیں نمائندگی ملنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب شاداب خان بھی اپنی اور ٹیم کی آل راؤنڈ کارکردگی سے کامیابی پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

