Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

By adminفروری 2, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے نویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کرلی۔
پاکستان سپرلیگ کا نواں میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا، جس میں زلمی کی قیادت وہاب ریاض جبکہ شاہین آفریدی قلندرز کی قیادت نے کی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
لاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق اور فخر زمان نے اننگز کا آغاز کیا اور 94 رنز کی شراکت داری قائم کی، اسی دوران عبد اللہ شفیق 41 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹے۔
دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی فخر زمان تھے جو 114 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹے، انہوں نے 38 گیندوں پر 3 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 66 رنز کی اننگز کھیلی۔
بعد ازاں کامران غلام اور محمد حفیظ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 159 تک پہنچا تو کامران غلام 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے پھر ڈیوڈ وسی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
اس دوران محمد حفیظ اور راشد خان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 199 تک پہنچایا۔ لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، فخر زمان 66 اور عبداللہ شفیق 41 کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ پشاور زلمی کے نوجوان بولر محمد ارشاد نے دو جبکہ عثمان قادر اور حسین طلعت نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
لاہور قلندرز کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ ہوسکا کیونکہ حضرت اللہ زازئی پہلے ہی اوور کی دوسری گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
بعد ازاں حسین طلعت 62 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے اور اگلی ہی گیند پر کامران اکمل بھی 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ یوں زلمی کے 62 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔ پھر شعیب ملک آئے تو وہ بھی ناکام رہے اور 7 کے انفرادی جبکہ 89 کے مجموعی اسکور پر راشد خان کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
زلمی کی پانچویں وکٹ 125 رنز پر گری جب شرفین ردر فورڈ 21 رنز بنا کر پویلین لوٹے، اگلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی بین کٹنگ تھے جو 10 رنز بنا کر 158 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔
اگلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی حیدر علی تھے جو 49 رنز پر رن آؤٹ ہوکر پویلین لوٹے۔ آخری اوور میں زلمی کو جیت کے لیے 38 رنز درکار تھے۔
آٹھویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی زلمی کے کپتان وہاب ریاض تھے جو بغیر کوئی رن بنائے پویلین روانہ ہوئے، اگلی ہی گیند پر ڈیوڈ وسی نے چلتا کیا،
پشاور زلمی کے حیدر علی 49 اور کامران اکمل 41 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جبکہ لاہور قلندرز کے زمان خان نے تین، شاہین آفریدی نے دو، راشد خان اور ڈیوڈ وسی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.