اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گزشتہ سال چینی کا بحران کیوں ہوا اور قیمتوں میں اچانک اضافہ کیسے ہوا ؟ ایف آئی اے کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گزشتہ سال اپریل میں چینی کے ٹینڈر کھولے گئے، ترکی کی کمپنی نے سب سے کم بولی لگائی اور چینی کا ٹینڈر حاصل کیا۔ ٹینڈر کے ذریعے پچاس ہزار میٹرک ٹن چینی سپلائی کی جانی تھی۔ سپلائر کی جانب سے گرینٹی کے طور پر نجی بینک کے جعلی دستاویزات جمع کروائے گئے۔ معاملہ سامنے آنے پر ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ٹینڈر منسوخ کر دیا تھا۔
چینی کی برآمدات کے لیے دوبارہ ٹینڈر جاری کیا گیا تھا، جس سے حکومت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، کیس میں مقامی کمپنی کے نمائندے محمد عباس کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

