پشاور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے فروغ کیلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنا ضروری ہے، کرکٹ کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور کرکٹ کے فروغ کیلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنا ضروری ہے، کرکٹ کی ترقی کیلئے اپنا کردار اداکرتا رہوں گا۔یونس خان نے کہا کہ کہ شہریار خان نے اپنا ٹینیور پورا کرلیا، وہ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ ان کے دور میں پاکستان ٹیم نمبر ون بنی، انہوں نے کہا کہ کہ پی ایس ایل پر میچ فکسنگ کا دھبہ نہیں لگنا چاہئے تھا، لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ ہونی چاہئے۔موجودہ سیاسی ماحول کے تناظر میں ایک سوال کے جواب میں یونس خان نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میرا مستقبل سیاست میں اچھا ہوسکتا ہے،انہوں نے کہا کہ پی سی بی ایسے لوگوں کو سامنے لائے جو ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر بنا سکیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

