بلاول پنجاب کی فکر چھوڑیں بلکہ زرداری کے ہوتے ہوئے
2023 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کا سندھ سے بھی خاتمہ ہونے جارہا ہے۔
سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، سندھ کے عوام ان کرپٹ حکمرانوں سے نجات مانگ رہے ہے
ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، سندھ کے عوام ان کرپٹ حکمرانوں سے نجات مانگ رہے ہیں، زرداری اور بلاول کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے 13 سال سے سندھ کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے۔فرخ حبیب نے کہا کہ کرپشن، لوٹ مار، جعلی بینک اکاؤنٹس پیپلز پارٹی کی پہچان بن گئی ہے۔
زرداری اور بلاول کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے 13 سال سے سندھ کا بیڑا غرک کیا ہوا ہے۔ کرپشن ، لوٹ مار ، جعلی بینک اکاؤنٹس ان کی پہچان بن گئے ہے۔
افسوس بلاول بی بی شہید کا مشن آگے بڑھانے کے آصف ذرداری کی کرپشن کا محافظ بن گیا ہے۔
وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ افسوس بلاول بی بی شہید کا مشن آگے بڑھانے کے آصف ذرداری کی کرپشن کا محافظ بن گیا ہے۔
































