سعودی عرب نے آئندہ ماہ جنوری میں "اعتمرنا” ایپلی کیشن کے ذریعے عمرے کی خواہش رکھنے والے افراد کیلئے اجازت نامے جاری کرنے کی سروس کا اعلان کیا ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے "اعتمرنا” ایپلی کیشن ستمبر 2020 میں متعارف کروائی گئی تھی جس کا ایک مقصد کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر بھی تھا۔ ماہ جنوری میں عمرے کے خواہشمند افراد اس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں۔
اس مقصد کیلئے انہیں "اعتمرنا” ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد زبان کا انتخاب کرنا ہو گا۔ اگلے مرحلے میں صارف سرکاری اورذاتی معلومات کا اندراج کرے گا اور آخر میں آمادہ پر کلک کرنا ہو گا۔
مذکورہ ایپ حرم میں معتمرین کی گنجائش پر انحصار کرتی ہے جس کیلئے سرخ رنگ "شدید ہجوم” اور سبز رنگ "کم ہجوم” کی نشاندہی کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

