تازہ تر ین

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا

بنگلا دیش میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا۔
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جنوبی کوریا اور جاپان کا میچ 3-3 سے برابر ہو گیا تھا۔
برابر ہونے والا میچ کا فیصلہ پیلنٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا تھا، جس میں جنوبی کوریا نے جاپان کو 2-4 سے ہرا دیا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021ء جیتنے پر جنوبی کوریا کی ٹیم کو مبارکباد دی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv