تازہ تر ین

سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکر دی

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرنے لگا اورسوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکر دی ہے۔
سوئی ناردرن کے بیان کےمطابق پنجاب اور خیبر پختونخوامیں سی این جی سیکٹر کو گیس کی بندش کافیصلہ وفاقی کابینہ کےمنظورکردہ لوڈمینجمنٹ پلان کے مطابق کیا گیاہے۔
فیصلے کامقصد گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے، اس سے قبل سوئی سدرن نے سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کی تھی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv