Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑدیا

By adminمارچ 24, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی بلے باز روہت شرما کو پچھاڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ایک روزہ میچز کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے، یہ رینکنگ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی گئی ایک روزہ سیریز کے بعد جاری کی گئی۔

آئی سی سی کی ایک روزہ میچز کی درجہ بندی میں قومی ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے اہم سنگ میل عبور کیا اور آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، بابر اعظم نے دوسری پوزیشن پر براجمان بھارتی بلے باز روہت شرما کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں، بابر اعظم دوسرے، روہت شرما تیسرے، نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے،آسٹریلیا کے ایرون فنچ پانچویں، جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی چھٹے، انگلینڈ کے جونی برسٹو ساتویں اور کینگروز اوپنر ڈیوڈ وارنر آٹھویں نمبر پر براجمان ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ نویں جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹاپ ٹین کے آخری بلے باز ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، بابر اعظم کے علاوہ کوئی بھی دوسرا پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بولرز کی تازہ ترین درجہ بندی میں فاسٹ بولر محمد عامر ٹاپ ٹین میں موجود ہیں، اور نویں نمبر پر براجمان ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کےخلا ف سیریز سے پہلے ہی جنوبی افریقی بولرتبریز شمسی پہلے نمبرپر ہیں، افغانستان کے راشد خان دوسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.