Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین شروع،50کروڑ سے سکالر شپ کا اجرا

By adminنومبر 17, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور ( ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں آج سے ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا عقیدت و احترام و مذہبی جوش و خروش سے باقاعدہ آغاز ہوا- وزیر اعلی آفس میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کے سلسلے میں خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے واک کی قیادت کی-صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی،اراکین اسمبلی,چیف سیکرٹری اور اعلی حکام نے واک میں شرکت کی-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے موقع پر منعقدہ

منعقدہ واک میں شرکت میرے لئے اعزاز ہے – گزشتہ چند سالوں سے دانستہ یا نا دانستہ طور پر مختلف ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر مسلمانوں کی دل آزاری کی جا رہی ہے – پاکستان نے ان گستاخانہ عناصر کی ہر سطح پر بھر پور مذمت کی اورہم نے ان عناصر کو موثر جواب دینے کے لئے ہر سال ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے – ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے دوران حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس کو بیان کرنے کیلئے شاندار تقریبات منعقد ہوں گی۔لاہور میں نعتیہ مشاعرے اور محفل سماع کا اہتمام کیا جائے گا -پنجاب میں 50 کروڑ روپے کے ابتدائی فنڈ سے رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ کا اجراء کیا جا رہا ہے -25 کروڑ روپے کی رقم سے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو وظائف دئیے جائیں گے اورصوبہ بھر میں میٹرک پاس کرنے والے غریب اور نادار طلبہ کو مزید پڑھائی کیلئے 25 کروڑ روپے کے رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ بھی دیئے جائیں گے اوران طلبہ و طالبات کی فیس اور رہائش کیلئے مالی معاونت کی جائے گی-انہوں نے کہا کہ ہر سال ماہ ربیع الاول میں 50 کروڑ کے ابتدائی فنڈ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا-ہر سال ربیع الاول میں نعتیہ مشاعرے ہوں گے جن میں ملک بھر سے نامور اور جید شعراء کو مدعو کیا جائے گا-اندرون اور بیرون ممالک سے نامور سکالرز اور محققین کو مدعو کیا جائے گا جو سیرت مبارکؐ پر مقالہ جات پیش کریں گے-صوبہ، ڈویژن، ضلع، یونیورسٹیز اور بورڈز کی سطح پر سیرت النبیؐ پر تقریری مقابلے کرائے جارہے ہیں -جیتنے والے طلبا و طالبات کو اسناد اور نقد انعامات دئیے جائیں گے-انہوں نے کہا کہ سیرت النبی ؐ کو اجاگر کرنے کیلئے اسلا می خطاطی کے مقابلے بھی منعقد ہورہے ہیں -بہترین خطاط کو اسناد اور نقد انعامات سے نوازا جائے گا-محسن انسانیت حضرت محمدؐکی حیات مبارکہ پر مختصر ڈاکومنٹری بنانے کامقابلہ شروع ہوچکا ہے-بہترین قرار پانے والی ڈاکومنٹری کو تمام ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر انگلش اور فرنچ سب ٹائٹلز کے ساتھ نشر کیا جائے گا اورونر پروڈیوسر کو اسناد اور نقد انعام دیا جائے گا- ہفتہ رحمت اللعالمین ؐکے دوران صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر نعت خوانی اور قوالی کی محافل کا اہتمام کیا جائے گا-انہوں نے کہا کہ نبی کریم ؐکی شان کو بیان کرنا کسی کے بس میں نہیں،یہ ایک عاجزانہ کاوش ہے-اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے –

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.