Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میلانیا کا ڈونلڈ ٹرمپ سے طلاق لینے پر غور

By adminنومبر 9, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گزشتہ ہفتے تین نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات میں اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوگئی ہے، تاہم اس باوجود وہ آئندہ سال جنوری کے وسط تک صدر کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں اور وہ وائیٹ ہاؤس میں ہی رہیں گے۔

تاہم خبریں ہیں کہ وائیٹ ہاؤس سے نکلتے اور عہدہ صدارت سے الگ ہونے کے فوری بعد انہیں ایک اور زور دار دھچکا لگنے والا ہے، کیوں کہ ان سے ان کی تیسری اہلیہ 50 سالہ میلانیا ٹرمپ طلاق لینے والی ہیں۔

جی ہاں، خبریں ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے گزشتہ چار سال سے تنگ میلانیا ٹرمپ نے اب شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ممکنہ طور پر شوہر کے عہد صدارت سے الگ ہوتے ہی وہ طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کریں گی۔

برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان گزشتہ چار سال سے کشیدہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وائیٹ ہاؤس کی سابق ملازمہ کے دعووں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ میلانیا ٹرمپ شوہر سے طلاق لینے پر غور ر رہی ہیں۔

رپورٹ میں کسی بھی مستند ذرائع کا حوالہ دیے بغیر ماضی میں واہیٹ ہاؤس کے ملازمین کی جانب سے کیے گئے دعووں کو جواز بنا کر بتایا گیا کہ دونوں گزشتہ چار سال سے صدارتی ہاؤس میں الگ الگ کمروں میں رہتے تھے۔

ساتھ ہی بتایا گیا کہ 2016 سے اب تک دونوں کے درمیان کشیدہ تعلقات کی خبریں آتی رہیں اور میلانیا ٹرمپ 4 سال سے مجبوری کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رہنے پر مجبور ہوئیں۔

رپورٹ میں وائیٹ ہاؤس کی ایک سابق ملازمہ کے ماضی میں دیے گئے بیانات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا گیا کہ 2016 کے ایک ہی محل میں رہنے کے باوجود میلانیا اور ڈونلڈ ٹرمپ الگ الگ کمروں میں رہتے تھے۔

اسی طرح رپورٹ میں وائیٹ ہاؤس کی سابق ملازمہ اور میلانیا ٹرمپ کے قریب رہنے والی اوماروسا کے تازہ بیان کا حوالہ دیتےہوئے بتایا کہ خاتون اول صدر سے طلاق لینے پر غور کر رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اوماروسا کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت کے ختم ہونے کے فوری بعد میلانیا ٹرمپ نے شوہر سے طلاق لینے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

ان کےمطابق میلانیا ٹرمپ ہر ایک پل کو گن رہی ہیں، وہ جلد طلاق لے کر آزادی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

اوماروسا کے مطابق اگر میلانیا ٹرمپ وائیٹ ہاؤس میں رہائش کے دوران شوہر سے طلاق لیتی توں تو وہ اسے سخت مشکلات میں ڈال کر اپنا بدلہ لیتا، اس لیے میلانیا نے 4 سال گن گن کر صبر میں گزارے۔

رپورٹ میں کسی بھی دوسرے مستند ذریعے کا حوالہ دیے بغیر بتایا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے وائیٹ ہاؤس سے نکلنے کے فوری بعد ہی میلانیا ان سے طلاق لے لیں گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.