تازہ تر ین

کراچی، سائٹ ایریا میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس, 2افراد ہلاک

ویب ڈیسک  : کراچی کے سائٹ ایریا میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس   ہونے سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیر شاہ  میں فیکٹری  کی عمارت زمین  بوس ہونے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

 فیکٹری کے ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv