Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو ، میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو ، شیخ رشید

By adminستمبر 20, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہوگئے ، یہ صرف ٹی وی ٹی وی کھیل ہے ہیں ، اے پی سی پر تبصرہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو ، میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو ۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اے پی سی میں وڈیو لنک سے تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہوگئے ، لیکن یہ سب مل کر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو ۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے حکومت مخالف تحریک کا کہیں گے لیکن یہ ا سمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دیں گے، بلکہ یہ صرف ٹی وی ٹی وی کھیل ہے ہیں ۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا تھا کہ ووٹ کو عزت دے کر پاکستان عالمی برادری میں عزت اور وقار حاصل کرسکتا ہے جب ووٹ کی عزت کو پامال کردیا جاتا ہے تو سارا جمہوری عمل بے معنی ہوکر رہ جاتا ہے ۔

حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل سے سے پہلے نتائج طے کرلیے جاتے ہیں اور رہی سہی کسر حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑکرکے رہی سہی کسر پوری کردی جاتی ہے اگر عوامی حکومت بن بھی جاتی ہے تو اسے پہلے کمزور کیا جاتا ہے اور پھر فارغ کردیا جاتا ہے. انہوں نے کہا کہ ملک کی 73سالہ تاریخ میں کسی بھی منتخب حکومت کو چلنے نہیں دیا گیا 1973کے آئین میں آرٹیکل6فوجی مداخلت کا راستہ روکنے کے لیے ڈال گیا مگر اس کے باوجود 2فوجی آمر وں نے20سال حکومت کی دو بار آئین توڑنے والے کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا اسے آئین اور قانون کے تحت سزا سنائی گئی مگر اسے سزا ملنا تو دور کی بات اس خصوصی عدالت کو ہی سرے سے غیر آئینی قراردیدیا گیا جس نے ملزم کے خلاف کاروائی کی تھی

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.