Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

گیل کا سنی لیونی اسٹائل ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

By adminجولائی 23, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جمیکا(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی کرس گیل نہ صرف بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، بلکہ وہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے بھی ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں۔ کرکٹ میچ کے دوران جیت کے بعد گینگم اسٹائل پر ڈانس ہو، یا پھر اسپورٹس خاتون رپورٹر کے ساتھ رومانوی باتیں کرنا، وہ ہمیشہ ہی اپنے منفرد انداز کی وجہ سے میڈیا میں چھائے رہتے ہیں۔لیکن اب کے بار کرس گیل نے کرکٹ میچ کے دوران یا کسی خاتون صحافی کے ساتھ کوئی رومانوی بات نہیں کی، بلکہ اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک ایسی ویڈیو پوسٹ کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے گرین کارپٹ پربولی وڈ اداکارہ سنی لیونی کے گانے لیلی میں لیلی پر رقص کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔کرس گیل کی اس ویڈیو کو اب تک 16 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے، جب کہ ہزاروں افراد نے اسے پسند کیا، اور سیکڑوں افراد نے اس پر کمنٹ کیے۔کرس گیل کی جانب سے سنی لیونی کے طرز پر کی جانے والی ویڈیو پوسٹ کیے جانے کے بعد ان کے مداحوں نے ان کی تعریف کی۔کرس گیل نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو چیلنج کیا، اور کہا کہ اس چیلنج میں ہرکوئی شامل ہوسکتا ہے، اور جیتنے والے کو 5 ہزار امریکی ڈالر دیے جائیں گے۔کرکٹر نے خصوصی طور پر خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں چیلنج کی ویڈیوز پوسٹ کی جائیں، جو وہ اپنے پیج پر شیئر کریں گے، پھر ان ویڈیوز کو دیکھنے والے مداح کامیاب شخص کا اعلان کریں گے۔کرکٹر کے جواب میں اداکارہ سنی لیونی نے ان کے ڈانس سمیت اپنے گانے کی ویڈیو بھی ٹوئیٹ کی، جس پر کرس گیل نے لکھا کہ میں اسے دیکھ رہا ہوں، آپ چلی گئی ہیں۔خیال رہے کہ کرس گیل نے سنی لیونی کے فلم رئیس کے آئٹم سانگ پر رقص کیا، اس فلم کے ذریعے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بولی وڈ ڈیبیو کیا تھا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.