اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نفےس زکرےا نے ٹوئٹر پر مشےر خارجہ اور سےکرٹری خارجہ کے اکاﺅنٹس کو جعلی قرار دے دےا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز اس سلسلے مےں جاری اےک بےان مےں بتاےا گےا ہے کہ سماجی رابطے کی وےب سائٹ ٹوئٹر پر مشےر خارجہ سرتاج عزےز اور سےکرٹری خارجہ تہمےنہ جنجوعہ کے اکاﺅنٹس جعلی ہےں،اس لئے ان دونوں اکاﺅنٹس سے خےالات اور معلومات کے تبادلے کو قابل اعتماد نہ سمجھا جائے۔دوسری جانب جعلی وےب سائٹس بنانے والوں کی جانب سے ٹوئٹر اکاﺅنٹس کو آفےشل قرار دےا گےا تھا۔خےال رہے کہ سرتاج عزےز کے اکاﺅنٹ سے پہلا ٹوئٹ جعلی اکاﺅنٹس بنانے والوں کے خلاف اورتہمےنہ جنجوعہ کے جعلی اکاﺅ نٹس سے ان کو اپنی نئی ذمہ دارےاں سنبھالنے والوں کی جانب سے مبارکباد پر شکرےہ ادا کےا گےا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

