کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) معروف سماجی ویب سائٹ ٹویٹر نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنی لکھنے کے بجائے اپنی آواز کے ذریعے دوسروں تک پیغام پہنچا سکیں گے۔ٹویٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ وائس ٹویٹ ابھی تجربے کے مراحل میں ہے، اسے صرف آئی فون پر مخصوص صارفین کے لیے دستیاب کر دیا گیا ہے۔ تاہم آئندہ چند ہفتوں میں تمام آئی فون صارفین اس فیچر کو استعمال کر سکیں گے۔لوگ اکثر شکایت کرتے ہیں کہ فیس بک کے برعکس سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک ایسی سوشل میڈیا ایپ ہے جس کے فیچرز محدود رہتے ہیں۔ بعض صارفین اپنے احساسات اور خیالات کے اظہار کے لیے ٹوئٹر کی جانب سے طے شدہ حد سے خوش نہیں۔وائس ٹویٹ یں 140 سیکنڈز تک اپنی آواز ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ بات مکمل نہ کر سکے تو یہ فیچر خود بخود متعدد ٹویٹس بنا دے گا اور اسے تھریڈ کی شکل میں شیئر کیا جا سکے گا۔ جب آپ کی بات ختم ہوجائے تو آپ اس ٹویٹ کو بٹن دبا کر شیئر کر سکتے ہیں۔لوگ آپ کی ٹویٹ اپنی ٹائم لائن پر بالکل اس طرح دیکھ سکیں گے جیسی کوئی عام ٹویٹ دیکھ پاتے ہیں۔ کمپنی نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی کہ اینڈرائیڈ کے صارفین کب اور کیسے بولتے ٹویٹ کر سکیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

