رانچی(ویب ڈیسک) بھارتی فیلڈرز کی جانب سے رواں ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی بیٹسمینوں کی توجہ منتشر کرنے کیلئے منفی ہتھکنڈے استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔میزبان کھلاڑیوں کو رن اپ کے دوران بھی باتیں کرتے ہوئے پایا گیا، عام طور پر کسی میچ میں بولر کے رن اپ تک پہنچنے اور بیٹسمین کے شاٹ کھیلنے تک باقی فیلڈرز خاموشی اختیار کرلیتے ہیں، مگر بھارتی فیلڈرز مسلسل بولتے رہتے ہیں جبکہ رانچی ٹیسٹ کے آخری روز بھی ایسا ہی ہوا۔دوسری جانب امپائر ای ین گولڈ کے مطابق یادیو کی بولنگ میں رن اپ تک جانے کے دوران بھی ان کا ایک ساتھی کھلاڑی مسلسل باتیں کررہا تھا، میٹ رینشا سے پہلے ایشانت شرما الجھے اور پھر ان کی توجہ منتشر کرکے آﺅٹ کرنے میں کامیاب رہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

