Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نئے بجٹ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری

By adminجون 6, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نئے مالی سال2020-21 کے بجٹ کی اہم تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا اور حکومتی اخراجات کو مزید کم کیا جائے گا جبکہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ ممکن نہیں۔

تفصیلات کے مطابق نئےمالی سال2020-21 کے بجٹ سےمتعلق اہم تجاویزمنظرعام پرآ گئیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کےبجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاجائےگا اور مختلف شعبوں میں ٹیکس چوری روکنےکیلئےسخت اقدام کیےجائیں گے، اس حوالے سے ایف بی آرکوٹیکس چوری روکنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے مالی سال5100ارب کاٹیکس ہدف مقرر کرنے پر زور دیا ہے جبکہ فنانس ڈویژن کاآئندہ مالی سال4600ارب روپےتک حصول کا عندیہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی معاشی سرگرمیاں سست روی کاشکاررہیں گی اور آئی ایم ایف سےستمبرمیں جائزہ مذاکرات میں کامیابی کا امکان بدستور موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے، نئے مالی سال میں دفاعی بجٹ کو 1400ارب تک لایا جاسکتاہے، رواں مالی سال کے دوران دفاعی بجٹ1200ارب تک منجمد کیا گیا تھا جبکہ نئےسال میں بھی جی ڈی پی کا2.3فیصدکاہدف قابل رسائی نظرنہیں آرہا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل سےخریف کی فصلوں کی شرح نمومتاثرہوسکتی ہے، ٹڈی دل سےکپاس کی فصل متاثرہونےکےخدشات بڑھ رہےہیں۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کےدوران حکومتی اخراجات کومزیدکم کیاجائےگا، نئی گاڑیوں اورفرنیچرکی خریداری پرپابندی عائدرہےگی جبکہ نئی مستقل نوکریوں کوبھی موخر کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سودکی ادائیگیوں کےبجٹ کوکم نہیں کیاجائےگا اور نئےمالی سال میں مقامی قرضوں کاحصول مزیدکم کیاجائےگا جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی کی آئی ایم ایف کی تجویزمسترد ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ ممکن نہیں اور ٹارگٹڈسبسڈیزدی جائیں گی۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.