Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

تیسرا ٹی20 بارش کی نذر، پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار

By adminجنوری 27, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ مستقل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور ٹی20 سیریز میں 0-2 کی فتح کی بدولت پاکستان نے عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی برقرار رکھی۔بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ بھی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا لیکن لاہور میں صبح سے جاری مسلسل بارش کے سبب میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا۔اس دوران امپائرز نے کئی مرتبہ گراو¿نڈ کا رخ کیا لیکن تواتر کے ساتھ جاری بارش کے باعث میچ شروع ہونے کا امکان پیدا نہ ہو سکا۔بالآخر بارش نہ رکنے کے بعد امپائرز نے دونوں ٹیموں کے کپتان اور میچ ریفری سے مشاورت کے بعد میچ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جنہوں نے بطور کپتان پہلی سیریز جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔یاد رہے کہ پاکستان نے سیریز کے پہلے میچ میں شعیب ملک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت یکطرفہ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر کے سیریز بھی اپنے نام کر لی تھی۔میچ بارش کی نذر ہونے اور سیریز میں 0-2 کی فتح کی بدولت پاکستان کی ٹیم عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔عالمی درجہ بندی میں پاکستان 270 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، آسٹریلیا 269 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، انگلینڈ تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے اور بھارت پانچویں نمبر پر موجود ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بارش کی نذر ہونے والے تیسرے ٹی20 میچوں میں شائقین کے ٹکٹ کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے تیسرے ٹی20 میچ کی ٹکٹ فیس واپس کرنے کا فیصلہ کیا اور شائقین کرکٹ کوریئر سینٹرز پر ٹکٹس واپس کر کے قیمت واپس وصول کر سکیں گے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.