Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

By adminجنوری 21, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانی کا مسئلہ حل کرنا سندھ حکومت کی ترجیح ہے، سندھ حکومت نے ہزاروں کلومیٹر کی پانی کی پائپ لائنز بچھائی ہیں، سندھ میں پانی کا مسئلہ ایک دن میں حل نہیں ہوسکتا۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہا کہ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی معاشی پالیسیوں میں فرق نہیں، ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت عوام دشمن ہے اور غریب دشمن معاشی پالیسی پرچل رہی ہے، حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، حکومت ہر طرح سے غریب عوام کا خون چوس رہی ہے، گیس، بجلی اور پیٹرول سمیت ہر چیز مہنگی کردی گئی ہے۔ سلیکٹرز نے عمران خان کو لا کر عوام کو لائن میں لگ کر آٹا خریدنے پر مجبور کردیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاق نےسندھ میں ایک پتھر تک نہیں لگایا، وفاق اٹھارویں ترمیم کے تحت سندھ کو اس کے حقوق دے، وفاق نے منصوبوں کے لیے سندھ کو ابھی تک فنڈز نہیں دیئے، نالائق اور نااہل حکومت ہمارا آئینی حق بھی ماررہی ہے، ہم اپنےحق سےزیادہ نہیں مانگ رہے، ہم دھمکی نہیں دے رہے کہ گیس بند کردیں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ دو نہیں ایک پاکستان لیکن اگر ان کی پالیسی دیکھیں تو ایک نہیں دو پاکستان نظر آ رہے ہیں۔ ایک پاکستان میں قانون بھی ایک ہی ہونا چاہیے، پنجاب کاآئی جی فوری تبدیل ہوجاتا ہے لیکن سندھ کے لیے الگ قانون ہے، کیا آج تک سندھ ایک کالونی ہے؟ پنجاب کا آئی جی تبدیل ہوجاتا ہے اور وزیراعلیٰ کو پتہ ہی نہیں ہوتا، ایک سال سے سندھ میں جرائم بڑھ رہے ہیں، ہم مانتے ہیں کہ معاشی صورتحال کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہوا ہے لیکن امن اومان کی صورتحال پر لوگ ہم سے ناراض ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پاس ان کی ٹیم ہوگی تو وہ احتساب کرسکیں گے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.