Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان: دونوں کرکٹ بورڈز تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے

By adminجنوری 3, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Cricket - ICC Cricket World Cup - Pakistan v Bangladesh - Lord's, London, Britain - July 5, 2019 Pakistan's Babar Azam in action Action Images via Reuters/Paul Childs
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے آغاز میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ابھی تک پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا اور دونوں فریقین اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔بنگلہ دیش نے رواں ماہ ٹی20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا ہے جہاں بنگلہ دیشی حکام ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے کے لیے پر راضی ہیں لیکن وہ ٹیسٹ میچز پاکستان کے بجائے نیوٹرل مقام پر انعقاد کے خواہاں ہیں۔مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ دورہ پاکستان کے خواہش مندادھر سری لنکا کے کامیاب دورہ پاکستان اور ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی 10سال بعد بحالی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز بھی ملک میں ہی منعقد کرانا چاہتا ہے اور نیوٹرل مقام پر سیریز کی منتقلی کے مطالبے کو مسترد کر چکا ہے۔سیریز کے انعقاد کا وقت ہر گزرتے دن کے ساتھ قریب آتا جا رہا ہے لیکن دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز ابھی تک سی بھی بات پر متفق نہیں ہو سکے اور اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پی سی بی سے رابطے میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ کھلاڑی پہلے پاکستان میں ٹی20 میچز کھیل لیں اور ہمارے کھلاڑی، کوچنگ اسٹاف اور سیکیورٹی ٹیم وہاں کھیل کر جائزہ لے لیں جس کے بعد ہم فیصلہ کرنا چاہتے ہیں کہ ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلیں گے یا نیوٹرل مقام پر سیریز کا انعقاد ہونا چاہیے۔گزشتہ ہفتے نظم الحسن نے کہا تھا کہ سینئر کرکٹرز نے ٹی20 میچز کے لیے دورہ پاکستان پر تحفظات کا اظہار کیا ہے تاہم یہاں یہ بات قابل ذکر ہے پاکستان سپر لیگ کے لیے 23بنگلہ دیش کرکٹرز نے خود کو رجسٹر کرایا تھا اور وہ یہ جانتے تھے کہ اس مرتبہ کا مکمل ایڈیشن پاکستان میں منعقد ہو گا لہٰذا بنگلہ دیشی بورڈ کا یہ دعویٰ کھوکھلا محسوس ہوتا ہے۔یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز کہیں اور منتقل کرنے سے انکارادھر بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ رسل ڈومینگو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ اگر ان سے کہا یا تو وہ ضرور پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں گے۔کرک انفو کے مطابق دونوں فریقین کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی صورت میں بنگلہ دیش جیسے تیسے ٹیم پاکستان بھیج دے گا تاہم پاکستان آنے سے قبل انہیں اپنی حکومت کی اجازت بھی درکار ہو گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.