Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مصباح ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے پر عامر اور وہاب ریاض پر برہم

By adminدسمبر 17, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)قومی ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے فاسٹ باو¿لرز محمد عامر اور وہاب ریاض پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔رواں سال 27سالہ محمد عامر نے محدود اوورز کی کرکٹ میں کیریئر کو طوالت بخشنے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔اس کے بعد وہاب ریاض نے بھی عامر کے نقشقدم پر چلتے ہوئے بورڈ سءدرخواست کی تھی کہ انہیں ٹیسٹ میچوں کے لیے زیر غور لایا جائے کیونکہ وہ محدود اوورز کی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ضرور سپورٹ کرنا چاہیے، یہ بہت ضروری ہے لیکن ساتھ ساتھ تنقید کرنے سے پہلے میڈیا کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ ٹیم کی ضرورت کون سے کھلاڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مستقبل کو مدنظر رکھ کر منصوبہ بندی کر رہا ہوں اور اسی مناسبت سے ٹیم کا انتخاب کیا جا رہا ہے، اگر ہم ایک یا دو سیریز کے لیے سوچ کر ٹیم منتخب کروں گا تو چند سال بعد میرے بعد آنے والوں کو اسی قسم کے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا جس طرح کے حالات کا ہمیں سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں ہیڈ کوچ نے دونوں کھلاڑیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کھلاڑیوں پر اتنی سرمایہ کاری کرتے ہیں اور جب ملک کو ترجیح دینے کا وقت آتا ہے تو وہ چھوڑ کر ادھر ادھر چلے جاتے ہیں، یہ صحیح طریقہ کار نہیں ہے۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم کو دونوں تجربہ کار فاسٹ باو¿لرز کی کمی شدت سے محسوس ہوئی جہاں دونوں ٹیسٹ میچوں میں پاکستانی باو¿لرز صرف 13وکٹیں لے سکے اور پاکستانی ٹیم کو دونوں میچوں میں اننگز کی شکست کی خفت سے دوچار ہونا پڑا۔مصباح نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) جلد ہی ایک پالیسی بنائے گا جس کے نتیجے میں ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے والے کرکٹرز کی حوصلہ شکنی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ہم سخت فیصلے کرنے کا سوچ رہے ہیں اور اس معاملے پر جلد پالیسی بنائیں گے کیونکہ بصورت دیگر پاکستان کرکٹ کو مستقبل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ہم ان پر بہت رقم خرچ کرتے ہیں لہٰذا انہیں پہلے پاکستان کے لیے کھیلنے کے لیے سوچنا چاہیے۔ہیڈ کوچ نے باو¿لنگ میں سخت محنت کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم میچ میں 20وکٹیں نہیں لیں گے، اس وقت تک ہم ٹیسٹ میچ کیسے جیت سکتے ہیں؟۔انہوں نے نوجوان فاسٹ باو¿لرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ سے اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنووں باو¿لرز مستقل 140کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باو¿لنگ کر رہے ہیں اور میچ ونر بنتے جا رہے ہیں، دونوں نے بہت کم کرکٹ کھیلی ہے لیکن ان کا مستقبل بہت روشن ہے جو پاکستان کرکٹ کے لیے مثبت چیز ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان میں 10سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی تاہم یہ ٹیسٹ میچ بارش کے سبب ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.