کراچی(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ حکومت عوامی حمایت کھوچکی، آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔اتوار کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی تو دونوں رہنماﺅں کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا، جس میں آغا سراج درانی نے انہیں ضمانت ملنے پر مبارکباد دی جب کہ آصف علی زرداری نے بھی آغا سراج درانی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آغا صاحب آپ کو بھی ضمانت پر رہائی مبارک ہو، آپ نے بہادرانہ انداز سے حالات کا مقابلہ کیا، امید ہے جلد ہم سب کے جھوٹے مقدمات ختم ہوجائیں گے۔سابق صدر نے کہا کہ آج بلاول کو سیاسی دباﺅ میں لانے کے لیے انہیں جیل میں ڈالا گیا لیکن میں گھبرانے والے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ "امید ہے اگلا وزیراعظم بلاول ہوگا اور ہوسکتا ہے آغا صاحب اگلی بار آپ میرے ساتھ اسلام آبادمیں ہوں”۔جس پر آغا سراج درانی نے کہا کہ "ہم زرداری صاحب آپ کے لیے فکر مند رہتے ہیں، اللّہ آپ کو صحت دے، بلاول کی بطور وزیراعظم حلف برداری میں ہم ساتھ ہوں گے۔”میڈیا رپورٹ کے مطابق شریک چیئرمین نے کہا کہ محترمہ کی پہلی حکومت سے لے کر آج تک انتقامی کارروائیاں جاری ہیں پہلے مجھے محترمہ کو سیاسی دباﺅمیں لانے کے لیے جیل بھیجا گیا، آج بلاول کو سیاسی دباﺅمیں لانے کے لیے مجھے جیل میں ڈالا گیا لیکن میں گھبرانے والا نہیں ہوں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

