Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

جنوبی افریقہ آئندہ سال ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار

By adminدسمبر 12, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
South Africa's captain Faf du Plessis walks back to the pavilion after his dismissal during the 2019 Cricket World Cup group stage match between Pakistan and South Africa at Lord's Cricket Ground in London on June 23, 2019. (Photo by Adrian DENNIS / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی شائقین کو ایک اور کوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ بھی آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی۔پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور میچ کے لیے انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آفیشلز سے بھی ملاقات کی۔اسٹیڈیم کے دورے کے دوران ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وسیم خان نے ٹیسٹ کرکٹ کی ملک میں واپسی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا اصل ہدف قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بات ٹھیک ہے کہ وائٹ بال کرکٹ ہم کھیل رہے تھے مگر ٹیسٹ کرکٹ سب سے زبردست کرکٹ ہے اور ہمارے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کا تجربہ چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کی ٹیم پاکستان آئی ہے اور گزشتہ روز بہت سپورٹرز بھی میدان میں نظر آئے، ہم ایک ٹیسٹ کراچی میں بھی کھیل رہے ہیں جو ہم سب کے لیے بہت اچھا ہے اور ہمیں اس کا جشن منانا چاہیے۔وسیم خان نے شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال مارچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو بھی دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ہم ساو¿تھ افریقہ سے بات کررہے ہیں، انہیں مارچ کے آخر میں تین ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے بلایا ہے، ان کا بورڈ راضی ہے اور وہ کھلاڑیوں سے دورہ پاکستان کے بارے میں بات کررہا ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نے مستقبل قریب میں بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت سیریز دونوں حکومتوں کا معاملہ ہے اور جب تک دونوں ملکوں کی حکومتیں تیار نہیں ہوتیں، اس وقت تک اس معاملے میں کوئی پیشرفت نہیں ہو سکتی۔انہوں نے بتایا کہ ایم سی سی کی ٹیم بھی آرہی ہے کو انگلینڈ میں کافی معروف ٹیم سمجھی جاتی ہے اور سابق سری لنکن کپتان سنگاکارا اس ٹیم کی قیادت کریں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وسیم خان نے کہا تھا کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ نے بھی پاکستان کے دورے کی حامی بھری ہے اور 22-2021 میں دونوں ٹیموں کے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھی کہا تھا کہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان آنے کے بعد اب دیگر ٹیموں کو وجہ بتانا ہو گی کہ وہ پاکستان میں کیوں نہیں کھیل سکتے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.