تازہ تر ین

آسٹریلیا کی مینزاورویمنزکرکٹرزکوتاریخی معاوضوں کی پیشکش

سڈنی(نیوزایجنسیاں) کرکٹ آسٹریلیا نے مینز اورویمنز کرکٹرز کو’تاریخی‘ معاوضوں کی پیشکش کردی۔آسٹریلوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جیمزسدرلینڈ کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل لیول پر کھیلنے والی تمام خواتین کو پہلی بار مفاہمت کی یادداشت کا حصہ بنایا جارہا ہے، جس کے تحت وہ 79 ہزار ڈالر کے بجائے اب سالانہ ایک لاکھ 79 ہزارڈالر حاصل کریں گی،2021 تک اس کو 2 لاکھ 10 ہزار تک لے جایا جائے گا۔اسی طرح مینز کھلاڑیوں کے معاوضے 8 لاکھ 10 ہزار ڈالر سالانہ تک لے جائے جائیں گے۔ جو میچز فیسز اور دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی کی شمولیت سے ملین ڈالرز سے بھی تجاوز کرجائیں گے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv