روس (ویب ڈیسک )کاوئیر روس کا لگژری برانڈ ہے۔ آئی فون 11 کی لانچنگ میں ابھی چند ہفتے باقی ہیں لیکن کاوئیر نے پہلے ہی کسٹومائز آئی فون 11 لانچ کر دیا ہے۔اس کسٹومائز پریمیم پروٹو ٹائپ آئی فون 11 کو قیمتی پتھروں ،سیٹلائٹس، چاند اور دوسرے شہاب ثاقب کے اصل ٹکڑوں سے مزین کیا گیا ہے۔کاوئیر کے آئی فون 11 ماڈل کی تھیم نظام شمسی اور کائنات ہے۔ کاوئیر نے فون کی بیک پر نظام شمسی اور کائنات کو دکھایا ہے۔کاوئیر نے فون کی بیک پر ہیرے، یاقوت، پکھراج اور کونیاک ہیرے نصب کیے ہیں۔اس سمارٹ فون کی بیک پر ایک مصنوعی سیارچے کے ٹکڑے، چاند اور شہاب ثاقب کے ٹکڑے استعمال کیے ہیں۔کاوئیر آئی فونز کے کسٹومائز ماڈل بنانے میں کافی شہرت رکھتا ہے۔ کاوئیر کے کسٹومائز فونز کی قیمت اصل ماڈلز سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ آئی فون 11 کے اس کسٹومائز یونیورس ڈائمنڈ ماڈل کی قیمت 49,999 ڈالر ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

