زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جمعۃالوداع کے موقع پرصوبہ بھر میں عوام کے وجان مال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت۔ امن عامہ کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ضروری اقدام کیا جائے۔ عثمان بزدار مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔عثمان بزدار پولیس افسران سکیورٹی انتظامات کو خود مانیٹر کریں اور فیلڈ میں موجود رہیں۔ عثمان بزدار امن عامہ کی فضا برقرار رکھنے کیلئے وضع کردہ سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کیا جائے۔عثمان بزدار عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سعودی عرب سے جمعۃالواع پر سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ہدایات۔ [5/31, 11:21 AM] Sadaf Reporter: ٹیکرز نمبر766 لاہور31مئی: کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو ہوں۔ عثمان بزدار انشاء اللہ جمعۃالوداع کے موقع پر قوم کی دعاؤں اور کھلاڑیوں کی محنت سے پہلے میچ میں فتح ملے گی۔ عثمان بزدار ویسٹ انڈیز ایک مضبوط ٹیم ہے لیکن پاکستانی کھلاڑی صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں۔ عثمان بزدار قوم میدان میں کھلاڑیوں سے شاندار پرفارمنس کی توقع رکھتی ہے۔ عثمان بزدار امید ہے کہ آج پاکستانی کھلاڑی پیشہ ورانہ اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے جیت اپنے نام کریں گے۔ عثمان بزدار کھلاڑیوں کو پوری صلاحیتوں کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا۔عثمان بزدار پاکستانی کھلاڑیوں کو جیت کیلئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں عمدہ کارکردگی دکھانا ہوگی۔ عثمان بزدار ٭٭٭٭
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

