Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
  • مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

فواد چودھری احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں

By adminمئی 28, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
fawad ch
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (وقائع نگار) چند روز قبل وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر پانچ برس بعد وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی خواہش کا اظہار کیا جس کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما?ں نے اسے احمقوں کی دنیا میں رہنا قرار دیا۔ سیاسی حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ان کا محکمہ تبدیل ہونے کے بعد اب ان کے پاس ایک بار پھر جماعت تبدیل کرنے کی اچھی خاصی گنجائش پیدا ہوگئی ہے اور ا±ن کی یہ خوبی ہے کہ وہ اپنی جماعت تبدیل بھی کرلیں تو ان کی سابقہ جماعت انہیں اپنا ہی بندہ سمجھتی رہتی ہے مگر اصل میں وہ کِس کے بندے ہیں ؟اس بارے میں تعین مشکل ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی فواد چوہدری کے حوالے سے اپنی بات پر قائم ہیں،اس لیے ایسے شخص کے بارے کمنٹ کرنا بھی توہین سمجھتا ہوں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ جب کمینے عروج پاتے ہیں، اپنی اوقات بھول جاتے ہیں۔میں نے کئی بار جہلم سے پتہ کروایا تو دوستوں سے معلوم ہوا کہ فواد چوہدری نہ چور ہیں، نہ ڈاکو نہ بھتہ خور، البتہ علاقے کے تمام چوروں ڈاکوو¿ں اور بھتہ خوروں کا ماہانہ اجلاس ان کے گھر میں ہوتا ہے۔اب آپ خود سوچ لیں کہ وہ کیوں وزیراعلیٰ پنجاب بننا چاہتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری اگر لاش پر سیاست کرنے سے نہیں چوکتے ہیں تو وہ وزارت اعلیٰ کے لیے کس سطح تک جاسکتے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فواد چوہدری سیاسی فاشزم کا سیاسی بھونپو ہیںاورپنجاب کی وزارت اعلیٰ کی خواہش بھی انہیں کے کہنے پر کررہے ہونگے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ جو کچھ آج تک کہہ چکے ہیں اس کے بعد وہ فواد چودھری کے بیانات کو سیریس نہیں لیتے۔ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے منصب کے لیے چنا? خالصتاً پارٹی کا حق ہے اس لیے یہ کام صرف عمران خان ہی کرسکتے ہیں کہ کس کو اس کام کے لیے نامزد کرنا ہے مجھے فواد چوہدری کے حوالے سے مزید کچھ نہیں کہناہے۔ یاد رہے کہ فواد چوہدری موجودہ حکومت کی تشکیل کے وقت بھی اپنی اس خواہش ناتمام کا اظہار کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ میں نے ایک قومی اسمبلی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست جیتی ہے اگر پارٹی نے مجھے وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد کیا تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی۔انکا مزید کہنا تھا کہ میں نے ا س خواہش کا اظہار عمران خان سے نہیں کیا لیکن اگر میں یہ کہوں کہ مجھے وزارت اعلیٰ کی خواہش نہیں ہے تو یہ منافقت ہوگی۔

admin

Keep Reading

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

تازہ ترین

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.