لاہور (تجزیہ نگار) گزشتہ روز چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد اور ایڈیٹر خبریں گروپ و سی ای او چینل ۵ امتنان شاہدگورنر پنجاب چودھری سرور سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔ ضیا شاہد اور امتنان شاہد نے گزشتہ دنوں خبریں ملتان کی طرف سے منعقد کئے گئے کسان میلہ میں شرکت پر گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر پنجاب نے یقین دہانی کرائی کہ گندم،کپاس، چاول، مکئی، آم، کینو کی ریکارڈ اور بہترین پیداوار پر کس\انوں کو ایوارڈز گورنر ہاﺅس میں دیئے جائیں گے۔ اس کے لئے کمیٹی بنا دی گئی جس میں ضیا شاہد، خالد کھوکھر، ممتاز منہیس سابق وزیر زراعت شامل ہیں۔ کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ کسے ایوارڈ دینا ہے یہ ایوارڈ محکمہ زراعت (توسیع)، وزیرزراعت پنجاب کی نگرانی میں دیئے جائیں گے۔ تارا گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد حمید کا نام بھی کمیٹی میں شامل ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

