لاہور(صدف نعیم)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی مشیر برائے اقتصادی امور و منصوبہ بندی ڈاکٹر سلمان شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں صوبے کی معیشت کو مضبوط اورمحکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال۔صوبے کی معیشت کو مستحکم بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کا فیصلہ۔پنجاب وسائل کی دولت سے مالامال ہے۔ان وسائل سے استفادہ کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ہم عوام کے وسائل کے امین ہیں۔موجودہ حکومت نے ہر سطح پر شفافیت کو فروغ دیا ہے۔سرکاری وسائل کے شفاف استعمال کو ہر سطح پر یقینی بنائیں گے۔صوبے کی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے میرا تعاون آپ کے ساتھ ہے۔پنجاب پاکستان کیلئے انجن آف گروتھ ہے۔پنجاب ترقی کرے گاتو معیشت بھی پھلے پھولے گی۔معیشت کو بہتربنانے کیلئے اپناتجربہ اورصلاحتیں بروئے کار لاو¿ں گا۔وزیراعلیٰ کی اقتصادی امور و منصوبہ بندی کے مشیرکے منصب کی ذمہ داریاں سنبھانے پر ڈاکٹر سلمان شاہ کو مبارکباد۔وزیراعلیٰ کا ڈاکٹر سلمان شاہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔وزیراعلیٰ کی ڈاکٹر سلمان شاہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

