لالی وڈ (ویب ڈیسک) پاکستان کی کامیاب فلم ‘کیک’ کے نیٹ فلکس پر پریمیئر کے بعد اب ایک اور کامیاب فلم بھی نیٹ فلکس کا حصہ بن چکی ہے۔فلم ’سات دن محبت اِن‘ کو بھی نیٹ فلکس کی ویب سائٹ کا حصہ بنایا جاچکا ہے اور اگر آپ اس فلم کو سینما گھروں میں دیکھنے کا موقع گوا چکے ہیں تو اب اسے بہترین پرنٹ کے ساتھ نیٹ فلکس پر اپنے گھر میں دیکھ سکتے ہیں۔فلم ‘سات دن محبت ان’ میں شہریار منور صدیقی اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔جبکہ فلم میں جاوید شیخ، حنا دلپزیر، آمنہ الیاس اور میرا سیٹھی نے بھی اہم کردار ادا کیے تھے۔چند روز قبل فلم کے مرکزی کردار شہریار منور نے بھی یہ خبر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔یاد رہے کہ رومانوی کامیڈی فلم سات دن محبت ان گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی۔فلم کو مثبت ریویوز موصول ہوئے جبکہ اس نے باکس آفس پر بھی شاندار کمائی کی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

