سان فرانسسکو (ویب ڈیسک) دنیا کی مشہور ترین بلی اور انٹرنیٹ لیجنڈ گرمپی کیٹ 7 سال کی عمر میں مرگئی۔اس بلی کا اصل نام ٹاردار سایوکی تھا جس کی غصے سے بھری تصویر نے انٹرنیٹ کو فتح کرلیا تھا اور اس بلی کو دنیا بھر میں مقبول کردیا تھا اور اس کے نتیجے میں سلیبرٹی پالتو جانوروں کی صنعت کا قیام بھی عمل میں آیا۔اس بلی نے منگل کی صبح اپنے مالک کے ہاتھوں میں دم توڑا اور اس خاندان نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اس سے آگاہ کیا۔جس پر بلی کے مالکان نے اس کی ویڈیوز بھی پوسٹ کیں اور وہ بھی وائرل ہوگئیں، اس کے بعد یہ مختلف ممالک میں ٹیلی ویژن شوز میں بھی نظر آئی۔اسے ایک کرسمس فلم کے لیے بھی کاسٹ کیا گیا جبکہ مادام تساآ کے سان فرانسسکو میں واقع عجائب گھر میں اس کا ایک مومی مجسمہ بھی موجود ہے۔اس بلی کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ کے 24 لاکھ فالورز ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

