Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
  • مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اقراءنے انسٹاگرام پر ساتھی اداکاروں کو یاسر کی وجہ سے ان فالو کردیا؟

By adminمئی 16, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اقراءعزیر نے سوشل میڈیا پر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اپنے تقریباً تمام دوستوں کو ان فالو (unfollow) کردیا۔ان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ کو دیکھا جائے تو اداکارہ اس وقت صرف اپنے قریبی دوست اداکار یاسر حسین کو فالو کررہی ہیں۔رپورٹس کہ مطابق اقراءنے ایسا حال ہی میں اپنے دو قریبی دوستوں یاسر حسین اور ہانیہ عامر کے درمیان ہوئے جھگڑے کے باعث کیا۔دراصل ہوا کچھ یہ تھا کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے چند روز قبل انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس پر کیل مہاسوں کی مشکلات کا ذکر کیا تھا۔جس کے بعد یاسر حسین سے ایک مداح نے ہانیہ کے حوالے سے پوچھا تو اداکار نے ہانیہ کے لیے دانے دار کا لفظ استعمال کیا۔بعدازاں سوشل میڈیا پر یاسر حسین کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ہانیہ عامر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی سپورٹ کیا۔جس کے بعد ہانیہ اور یاسر دونوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا، جبکہ ان دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام سے بھی ان فالو کردیا۔دوسری جانب اقراءعزیز نے اس حوالے سے تو کوئی بیان جاری نہیں کیا، البتہ اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے یاسر کے علاوہ تمام شوبز دوستوں کو ان فالو کردیا جس میں اداکار عمران اشرف بھی شامل ہیں۔یاد رہے کہ اقراءاور عمران نے ایک ساتھ کامیاب ڈرامے ‘رانجھا رانجھا’ میں کام کیا تھا۔ساتھی اداکاروں کو انسٹاگرام سے ان فالو کرنے کے حوالے سے اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس کا ہانیہ اور یاسر کے تنازع سے کوئی تعلق نہیں۔جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انسٹاگرام سے ان فالو کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ذاتی زندگی میں بھی ان اداکاروں سے دوستی ختم کررہی ہوں، اداکارہ کے مطابق یہ سب ان کی زندگی میں پہلے جیسے ہی اہم ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اقراءاپنے دوست یاسر کی حمایت میں کئی بار سامنے آچکی ہیں۔سوشل میڈیا پر ان دونوں کی منگنی اور جلد شادی کی افواہیں بھی سامنے آتی رہتی ہیں، جبکہ یہ دونوں بھی ایک دوسرے کے ساتھ کئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں، جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔یاسر حسین نے بھی چند روز قبل اپنے انسٹاگرام پر مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے، جس کے بعد اندازہ لگایا جارہا ہے کہ انہوں نے اقراءسے ہی منگنی کی ہے۔

admin

Keep Reading

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

تازہ ترین

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.