لاہور(ویب ڈیسک ) ہائی کورٹ نے فلم مولا جٹ کا نام استعمال کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے مالک نے فلم مولا جٹ کا نام استعمال کرنے کے خلاف پروڈیوسر سرور بھٹی کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر لگے دفتری اعتراض ختم کرکے درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سنسر بورڈ کے پاس فلم کا ٹائٹل دینے کا کوئی اختیار نہیں، سنٹرل پنجاب اور سندھ سنسر بورڈ نے دی لیجنڈ اکف مولا جٹ کے ٹریلر کا سنسر سرٹیفکیٹ جاری کیا، مولا جٹ کا ٹریڈ مارک سرٹیفکیٹ درخواست گزار سرور بھٹی کے پاس ہے، فلم کا ٹریڈ اکئی پی او پہلے ہی مسترد کیا جاچکا ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ جاری شدہ سنسر سرٹیفکیٹ کو کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

