Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پنجاب میں حجام و دیگر زرائع سے تیزی سے پھیلتے موزی مرض ایڈز پر نیب لاہور آگاہی و تدارک ونگ سرگرم عمل

By adminمئی 10, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(صدف نعیم سے)پنجاب میں حجام و دیگر زرائع سے تیزی سے پھیلتے موزی مرض ایڈز پر نیب لاہور آگاہی و تدارک ونگ سرگرم عمل ،سیکرٹری ہیلتھ زاہد اختر زمان، ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون جہانگیر خان، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر عاصم و دیگر بریفنگ کیلئے طلب کئے گئے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت ایڈز کے پھیلاﺅ کی روک تھام کیلئے ابتک اٹھائے گئے اقدامات پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر عاصم الطاف کی بریفنگ نیب لاہور کی جانب سے ڈائریکٹر آگاہی و تدارک ونگ سید حسنین، ڈائریکٹر انویسٹی گیشن احترام ڈار اور دیگر افسران کی بریفنگ میں شرکتڈاکٹر عاصم کیجانب سے ایڈز کنٹرول پروگرام کا جامع تعارف اور پروگرام کے تحت حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا گیابریفنگ میں بلڈ بینک، بلڈ ٹیسٹنگ لیب، عطائی ڈاکٹر، حجام و غیر اخلاقی سرگرمیوں کے مراکز ایڈز پھیلاﺅ کی بنیادی وجہ قراربریفنگ میں بتایا گیا کہ ایڈز کے شکار مریضوں کو متعدد معاشرتی مسائل درپیش ہیںایڈز کے پھیلاﺅ کی روک تھام کیلئے 38 انفیکشن کنٹرول پروگرام اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے ایڈز کیخلاف آگاہی کیلئے کالجز و یونیورسٹی لیول پر سیمینار، پوسٹر مقابلے اور اس موضوع پر ڈراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے پنجاب میں گجرات، لاہور، ڈی جی خان اور فیصل آباد میں بالترتیب ایڈز کے زیادہ سے زیادہ کیسز منظرعام پر آئے حجام و بیوٹی سیلونز کی لائسینسنگ سسٹم کے تحت رجسٹریشن کی جا رہی ہے نیب حکام کیجانب سے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت اٹھائے گئے اقدامات پر خدشات کا اظہار بریفنگ میں پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے مالی امور کی کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئ
پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت مالی بجٹ کی مکمل تفصیلات بشمول بین الاقوامی فنڈنگ کی مکمل ڈیٹیل طلب کر لی گئیںنیب حکام کا کہنا ہے دیکھیں گے کہ الاٹ کئے گئے بجٹ کا مصرف حقیقی رہا یا مصنوعی طرز پر ہی خرچ ہوا انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے، ایڈز کنٹرول پروگرام کے مندجات کا بغور جائزہ لیں گے

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.