Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ورلڈکپ،بورڈ کا کرکٹرزکی سرگرمیاں محدودکرنیکافیصلہ

By adminاپریل 4, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(سپورٹس رپورٹر) مشن ورلڈ کپ کیلئے پی سی بی نے سوشل میڈیا پر کرکٹرز کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل اور یاسر شاہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد پی سی بی سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنی گائیڈلائنز کو مزید سخت بنارہا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہارنے کے بعد ان دونوں ویڈیوز کی وجہ سے کرکٹرز پر شدید تنقید کے علاوہ ٹیم انتطامیہ اور پی سی بی کی پالیسوں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔یاسرشاہ کی ٹک ٹوک ویڈیو پر پی سی بی کی جانب سے کرکٹرکو وارننگ دینے کے ساتھ آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یاسرشاہ نےموقف اختیار کیا کہ دبئی مال میں ایک فین نے تصویر اور چند سیکنڈز کی ویڈیو کے لیے بہت منت سماجت کی تھی۔دوسری جانب عمر اکمل کے معاملےمیں یاسر شاہ کا کیس بالکل مختلف ہے، عمرا کمل نے کرفیو ٹائم کی خلاف ورزی کرنے کے ساتھ خود اپنے اکاونٹ سے ویڈیو بھی اپ لوڈ کی تھی، ٹک ٹوک ویڈیو بھی فین لڑکی نے خود اپ لوڈ کی تھی، پی سی بی نے کرکٹر کے موقف پر عمر اکمل کی طرح انہیں میچ فیس کا 20 فی صد جرمانہ نہیں کیا۔چیف کوچ مکی آرتھر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہےکہ عمر اکمل اس ویڈیو کے اپ لوڈ ہونے پر بہت شرمندہ ہیں، حسن علی ، شاداب خان، فہیم اشرف سمیت دوسرے کرکٹرز بھی سماجی رابطوں کی ان سائٹس پر کافی متحرک رہتے ہیں۔
، بورڈ حکام کرکٹرز کے فینز کلبز کے رجحان کو بھی لگام ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔کرکٹرز کے لیے مجوزہ نئی گائیدلائنز کے تحت ورلڈکپ ختم ہونے تک قومی کرکٹرز کی سرگرمیوں کو بہت محدود کیا جارہا ہے، کرکٹ سے ہٹ کر کسی دوسری تقریب، دعوت اور دوست احباب کے ساتھ جانے پر پابندی ہوگی، کہیں آنے جانے کے لیے ٹیم مینجر کی اجازت اور جانے کا مقصد بتانا ضروری ہوگا، کمرے میں کسی مہمان کونہیں بلایا جاسکے گا جب کہ واٹس اپ ، ٹوئٹر، انسٹاگرام ، فیس بک پر ویڈیو، یاتصاویر لگانے سمیت کسی بھی ایشو پر رائے کے اظہار کو بھی محدود کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ کرکٹرز کو اجنبی افراد کے ساتھ تصاویر بنوانے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.