کراچی(ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 72ہزار2 سو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کے رحجان نے سونے کی مقامی قیمتوں کو تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچادیا ہے، اپریل 2019 کے ابتدائی 3 دنوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مجموعی طورپر1650 روپے بڑھ کر72200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت1415 روپے بڑھ کر61900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.دلچسپ امر یہ کہ ان 3 دنوں میں سونے کی عالمی قیمت صرف3 ڈالر کے اضافے سے1294 ڈالر رہی ہے جبکہ یکم مارچ 2019 سے اب تک مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 3050 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 2615 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

